پاکستان اور بھارت میں ہر سال اسکواش ٹورنامنٹ

Squash

Squash

پاک بھارت اسکواش (جیوڈیسک) پاک بھارت اسکواش فیڈریشنز نے ہر سال اسکواش ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کھلاڑی سکواش ٹورنامنٹ کے لیے پہلے بھارت جائیں گے۔

پاکستان سکواش فیڈریشن کے مطابق قومی سکواش ٹیم رواں برس بھارت جائے گی جس کے جواب میں بھارتی ٹیم بھی آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پی ایس ایف کا کہنا ہے کہ دورہ بھارت کے لیے پاکستانی ٹیم کا انتخاب اسی ماہ کر لیا جائے گا۔