پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے، کرشنا

sm krishna

sm krishna

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے۔

بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کل سے نئی دہلی میں ہوں گے۔ اس موقع پربھارتی وزیرخارجہ کا بیان خاصہ معنی خیز معلوم ہوتا ہے۔