برطانوی فضائیہ کے 2 طیارے گر کر تباہ، 2 افراد لاپتہ

plane crash

plane crash

برطانیہ: (جیو ڈیسک) برطانوی رائل ایئر فورس کے دو طیارے تربیتی پرواز کے دوران تباہ، دو افراد لاپتہ، تلاش جاری ہے۔ اس سے قبل دو طیاروں کو بچالیا گیا تھا اسکاٹ لینڈ کے ساحل کے قریب دو طیاروں کے عملے کو بھی بچا لیا گیا، تاہم جہازوں کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے چار میں سے دو طیارے تا حال لاپتہ ہیں۔ تباہ ہونے والے جی آر فور طیارے بھاری اسلحے سے حملے کی صلاحیت کے حامل تھے۔