پاکستان وعدے پورے کرنے میں ناکام رہا ہے: چدم برم

chidambaram

chidambaram

بھارتی وزیر دفاع نے پی چدم برم کہا ہے کہ پاکستان ممب حملوں میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا اپنا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔
ایک ٹی وی انٹرویو میں بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستانی وزرا نے ان سات افراد کی گرفتاری کا وعدہ کیا تھا جو ممبئی حملوں میں ملوث تھے اور جن کے نام بھارت نے پاکستان کے حوالے کئے تھے۔ پاکستان ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں سنجیدہ نہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کی سرحد پار دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث اسٹیٹ اور نان اسٹیٹ ایکٹروں کی حمایت میں کمی آئی ہے۔