پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اردو زبان کے اساتذہ کرام کے اعزاز میں سید اظفر رضوی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا

پاکستان : پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اردو زبان کے اساتذہ کرام کے اعزاز میں انجمن ترقی اردو پاکستان کے نائب معتمد اعزازی سید اظفر رضوی کی جانب سے دیے گئے عشائیہ کے موقع پر تھران یونیورسٹی کے ڈاکٹر محمد کیومرسی ، ڈاکٹر علی بیات ، محبوبہ کاراموز ، جامعہ الاظھر مصر کے ڈاکٹر ابرہیم محمد السید ، ڈاکٹر رؤف پاریکھ ، ڈاکٹر ممتاز احمد خان اور علی احمد بیگ کا گروپ فوٹو۔

Anjuman Group

Anjuman Group