پاک امریکا تعلقات معمول پر لانا ہونگے۔ حسین حقانی

husain haqqani

husain haqqani

جمہوری نظام کا تسلسل پاکستان میں مسائل کا واحد حل ہے اسلام آباد اور امریکا کواپنے تعلقات معمول پر لانا ہونگے۔  حسین حقانی کا کہنا تھا پاکستان اور امریکا کے بہتر تعلقات نہ صرف دونوں مملکوں بلکہ خطے کے عوام کیلئے بھی بہتر ہیں۔ پاکستان اور امریکا کی جانب سے متوازی بیانات سب سے بڑا چیلنج ہیں۔
حقانی نے کہاکہ کوئی ایک واقعہ دونوں ملکوں کے تعلقات کاتعین نہیں کرسکتا۔ تمام ترچیلنجز کے باوجود دونوں ملکوں کے لئیسیاسی، سماجی اور دفاعی تعلقات میں بہتری لانا ناگزیر ہے۔