پاک بھارت مذاکرات: اعتماد سازی بڑھانے پر اتفاق

 krishna and hina rabbani

krishna and hina rabbani

پاک بھارت(جیوڈیسک پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات میں لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اعتماد سازی کے اقدامات پر اتفاق ہوگیا۔ پاک بھارت مزاکرات کا اختتام لائن آف کنٹرول کے آر پار اعتماد سازی بڑھانے پر اتفاق۔پاک بھارت وفود کی سطح کے مذاکرات میں تمام اہم معاملات پر بات چیت ہوئی دونوں ممالک کے وفود کی سربراہی انکے وزرائے خارجہ نے کی پاک بھارت وفود میں سیکریٹری خارجہ ہائی کمشنر اور دیگر حکام شامل تھے۔

پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات میں لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اعتماد سازی کے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ مشترکہ کمیشن کے مذاکرات میں سیاحت اور مذہبی مقامات کی زیارت کے لئے مزید اقدامات کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔