پاک بھارت میچ : مضبوط بولنگ کے سبب پاکستان کا پلڑ بھاری، مدن لال

madan lal

madan lal

بھارت : (جیو ڈیسک) سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر مدن لال کا کہنا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں شائقین کو کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ نئی دہلی میں  خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مضبوط بولنگ کے سبب میچ میں پاکستان کی کامیابی کے زیادہ امکانات ہیں۔