پنجاب: سینیٹ کیلئے پانچ امیدوار بلا مقابلہ منتخب

Senate

Senate

الیکشن کی جانب سے پنجاب میں سینیٹ کی دو ٹیکنو کریٹ کی سیٹس پر مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اعتزاز احسن کو بلا مقابلہ قرار دیدیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کی بارہ میں سے پانچ نشستوں کے سرکاری طور پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب سے مسلم لیگ ن کی نزہت عامر اور پیپلز پارٹی کی خالدہ پروین قریشی کوبھی بلامقابلہ کامیاب قرار دیا گیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے کامران مائیکل کو اقلیتی نشست پر بلا مقابلہ کامیاب قرار دیدیا گی