پیرس: ڈرائیور نے کار سیڑھیوں پر ہی پارک کردی

paris

paris

پیرس : (جیو ڈیسک) پیرس میں پریشان کار ڈرائیور نے گاڑی سیڑھیوں پر ہی پارک کردی۔ پیرس ایک کار ڈرائیور کو میٹرو اسٹیشن پر گاڑی پارک کرنے کیلئے مناسب جگہ کی تلاش تھی کافی تلاش اور سوچ بچار کے بعد بھی جب ڈرائیو کو پارکنگ نہ ملی تو موصوف نے سیڑھیوں پر ہی گاڑی پارک کردی، واقعے کی اطلاع ملتے ہیں پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ڈرائیور کی اس حماقت کے باعث خوش قسمتی سے کوئی زخمی نہیں ہوا اور گاڑی کو بھی زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔