پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار شریف پر خصوصی حاضری دی

گجرات (جی پی آئی)سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار شریف پر خصوصی حاضری دی اور ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں ، اس موقع پر ممتاز شخصیات بھی ان کے ہمراہ تھیں۔