پیمرا کے نئے چیئرمین چوہدری رشید احمد کی تعیناتی میڈیا ہاوسز کے لیے خوش آئن قدم

اسلام آباد( سہیل الیاس) حکومت پاکستان نے پیمرا کے چیئر مین چوہدری رشید احمد کو تعینات کر کے پاکستان کے تمام میڈیا ہاوسز کو ایک تجربہ کار اور اعلیٰ بصیرت کا شخص فراہم کیا ہے جو میڈیا کے لیے آسانی اور اعلیٰ ترجمانی سے کا باعث ہو گا۔

میڈیا مالکان چوہدری رشید احمد کو مبارک باداور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے توقع کر رہے ہیں کہ وہ مستقبل میں اپنی اعلیٰ بصیرت سے ملکی تعمیر و ترقی میں میڈیا کے کردار کو مزید رہنمائی اور سرپرستی فرماتے ہوئے وسعت دیں گے۔