پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کیلئے برقرار ، نوٹیفکیشن جاری

Petrol Prices in Pakistan

Petrol Prices in Pakistan

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل سے 15 روز کیلئے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتیں برقرار رہیں گی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 93روپے 57پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہیں، ڈیزل 101روپے79پیسے اور مٹی کاتیل 92روپے83پر برقرار رہے گی،

ہائی اوکٹین 120روپے 16پیسے اور لائٹ ڈیزل90روپے 11پیسے فی لیٹر فروخت ہو گا ۔