پی آئی اے نے اندرون و بیرون رعائتی ٹکٹ کی سہولت ختم کردی

pia

pia

قومی ائرلائن نے اندرون و بیرون رعائتی ٹکٹ کی سہولت ختم کردی۔ پی آئی اے کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لئے فری ٹکٹ کی سہولت بھی واپس لے لی گئی ہے ۔ قومی ائرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا اندرون وبیرون ملک جانے والی پروزوں میں صرف تین کلاسیں ہوگی جن میں اکنامی ، اکنامی پلس اور بزنس کلاس شامل ہوگی۔ جس میں قومی ائرلائن کو خسارے سے نکالنے میں مدد ملے گی