چاروں یونین کونسلوں میں تعینات پولیس افسران کا اعلان، ایس ایچ او لالہ موسی

گجرات : ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسی نے چاروں یونین کونسلوں میں تعینات پولیس افسران کا اعلان کر دیا ، یوسی نمبر 1میں غلام عباس لک ایس آئی اور عبدالمناف اے ایس آئی، یونین کونسل نمبر 2 میں اے ایس آئی شبیر حسین چیمہ اور اے ایس آئی پرویز انور ، یونین کونسل نمبر 3 میں ایس آئی خالد حسین بوکن اور اے ایس آئی مظہر اقبال اور یونین کونسل نمبر 4 میں  ایس آئیمیاں خالد محمود اور اے ایس آئی اعجاز اختر انچارج ہونگے ۔