چلی : حکمران جماعت کوبلدیاتی انتخابات میں شکست

Chile Election Protest

Chile Election Protest

چلی(جیوڈیسک)چلی کے عوام نے گذشتہ روز بلدیاتی انتخابات میں ناہلی کا مظاہرہ کرنے والی حکمران جماعت کیخلاف اپنی ناراضگی کا اظہار اس طرح کیا کہ انہیں ووٹ نہ دے کر اپنی نمائندگی سے محروم کر دیا۔

بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کے بعد اب اگلے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کی جماعت کے دوبارہ اقتدار تک پہنچنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے،سرکاری نتائج کے مطابق حکمران جماعت نے سٹی میئر اور کونسل پوزیشن کی سیٹوں کی حصولی کے لیے سینتیس اعشاریہ سینتالیس فیصد ووٹ حاصل کیے۔