چودھری شجاعت کا احترام بڑے بھائی جیسا ہے : چودھری احمد مختار

Ch. Ahmad Mukhtar

Ch. Ahmad Mukhtar

وزیر پا ی و بجلی چوہدری احمد مختار ے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت ا کے بڑے بھائی کی طرح ہیں اور وہ ا کا احترام کرتے ہیں, قاف لیگ اتحادی ہے ملکر ا تخابی میدا میں اتریں گے ۔

اپ ے ایک بیا میں چوہدری احمد مختار کا کہ ا تھا کہ چوہدری شجاعت اور احمد سعید ایف سی کالج میں کلاس فیلو رہے ۔ ا کا میرے لئے مقام بڑے بھائی جیسا ہے. ا کا کہ ا تھا کہ آء دہ الیکش پیپلز پارٹی کی پالیسی کے تحت لڑا جائے گا۔ مقامی سیاست ایک حقیقت ہے مگر مر ا جی ا پارٹی کے ساتھ ہے اسی کے فیصلوں پر عمل کریں گے۔ آء دہ الیکش میں آصف علی زرداری کی رہ مائی میں ا تخابی میدا لگے گا اور پارٹی عام ا تخابات میں دوبارہ ملک گیر کامیابی حاصل کرے گی۔ احمد مختار ے کہا کہ آصف زرداری ا کے لیڈر ہیں ا کے ہرحکم پر م و ع عمل ہوگا۔ وفاقی وزیر پا ی و بجلی ے واضح کیا کہ حکومت کی اولی ترجیح لوڈشیڈ گ کا خاتمہ ہے اور اس بحرا پر قابو پا ے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے ۔