چوہدری احمد مختار نے دو مستحق خواتین میں ڈیرہ ڈیرہ لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے

گجرات: وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی تقریب میں حلقہ این اے 105سے تعلق رکھنے والی دو مستحق خواتین میں ڈیرہ ڈیرہ لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے ، پریس کانفرنس کے دوران پیپلز پارٹی کے کارکن رانا طارق کو پچاس ہزار روپے کا امدادی چیک دیا ۔