چوہدری رفاقت علی نے صحافی عامرچوہدری کی خالہ کی وفات پرگہرے رنج کا اظہار کیا

گجرات: ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سرپرست آرائیں موومنٹ ضلع گجرات چوہدری رفاقت علی پرنس نے معروف صحافی عامر چوہدری کی خالہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔