چوہدری عبدا لمجید آزاد خطے میں تعمیروترقی کے ہیرو ہیں:عمرریاض ساگر

بھمبر : مر کز ی ممبر پیپلز یو تھ آزاد کشمیر عمر ریا ض سا گر ضلعی صدر  چو ہد ری صا بر حسین ،جنر ل سیکر ٹر ی  محمد علی نیا زی سید معرا ج علی شا ہ نے مشتر کہ بیا ن میںشا ہ کیا وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید آزاد خطے میں تعمیر وتر قی کے ہیرو ہیں اپو زیشن وا لو ں کو آزاد خطے میں تعمیر وترقی ہضم نہیں ہو رہی اور وہ بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو رہے ہیں را جہ فا رو ق حیدر اپنی نو ما ہ کی وزرا ت عظمیٰ کا اور مو جو دہ وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی6 ما ہ کی وزارت عظمیٰ کا مو زا نہ کر یں کہ کس نے آزادخطے میں کا م کرو ائے ہیں تو دو دھ اور پا نی کا پتہ چل جا ئے گا آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پا رٹی میں مختصر عر صے میں دو میڈ یکل کا لج میرا ں شا ہ غا زی پل علی احمد شا ہ یو نیو رسٹی کا سنگ بنیا د پو نچھ میڈیکل کا لج میر پو ر انٹر نیشنل ائیر پو رٹ بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کو ٹلی میں آئی ٹی یو نیو رسٹی بھمبر میں پی ٹی وی ری با ر کا سٹنگ کا قیا م سما ہنی میں گر یڈ سٹیشن کااعلا ن صحا فیو ں کے لئے دس ملین گر نٹ کا اعلا ن آزاد کشمیر کی عو ام سے محبت کا نتیجہ ہے پیپلز پا رٹی عو امی جما عت ہے جو عو ام کے مسا ئل حل کر نے کے لئے کو شا ں ہیں ۔