آزاد کشمیر میڈ یکل کا لجز میں کو ٹہ سسٹم فی الفورختم کیا جا ئے :چوہدری صفدرحسین

بھمبر : آزاد کشمیر میڈ یکل کا لجز میں کو ٹہ سسٹم فی الفو ر ختم کیا جا ئے علا قا ئی کو ٹہ کے نا م پر قو م کے ہو نہا ر اور میر ٹ پر دا خلو ں کے مستحق نو جو انو ں کے حق ما را جا رہا ہے یہ میڈ یکل کا لجز کشمیر یو ں کا اثا ثہ ہیں اور ان میں دا خلہ ض ات بھی صرف اور صرف اوپن میر ٹ پر ہو نے چا ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن حلقہ نمبر 7 نا ئب صدر چو ہدر ی صفدر حسین ٹھیکیدا ر اور چو ہدر ی نصر اقبا ل نے ایک مشتر کہ بیا ن میںکیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں میڈ یکل کا لجز کے قیا م سے تعلیم کا معیا ر بلند ہو گا اور کم وسا ئل کے لو گ بھی مستفید ہو نگے ہم حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ میڈ یکل کا لجز میں کو ٹہ سسٹم ختم کر کے فی الفو ر اوپن میر ٹ سسٹم نا فذکیا جا ئے ۔