حقیقی معنوں میں تبد یلی لا نے کے لئے تحریک انصا ف کا اقتدارمیں آنا ضروری:انتظارسلیم

بھمبر : پا کستا ن کے اندر حقیقی معنو ں میں تبد یلی لا نے کے لئے تحریک انصا ف کا اقتدا ر میں آنا ضرو ری ہے عمرا ن خا ن ہی وہ وا حد لیڈر ہیں جو عو ام کی صحیح تر جما نی کررہے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر بھمبر کے معرو ف سیا سی وسما جی را ہنما انتظا ر سلیم گیٹو نے کیا انہو ں نے کہا کہ 64 سالو ںمیں تما م جما عتو ں اور ان کے لیڈرو ں نے پا کستا ن کو دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹا ہے پاکستا ن کو سیا سی اور معا شی طو ر پر عد م استحکا م کا شکا ر کیاہے جس کی و جہ سے عو ام کے مسا ئل میں بے پنا ہ اضا فہ ہو اہے عو ام کی تقد یر بد لنے کے لئے اور پا کستا ن کو معا شی اور سیا سی طو ر پر مضبو ط کر نے کے لئے تحر یک انصا ف کا اقتدا ر میں آنا ضرو ر ی ہے عمرا ن خا ن ہی وہ عو امی لیڈر ہیں جو حقیقی معنو ں میں عو ام کے حقو ق کی تر جما نی کر رہے ہیں پا کستا ن کی در پیش مسا ئل کو سا منے لا نے اور ان کے حل کے لئے ٹھو س تجا ویز دے رہے ہیں ۔