حکو مت آزاد کشمیر بھمبرمیں عدا لتو ں کا قیا م عمل میں لا ئے : سعید خا دم ایڈووکیٹ

بھمبر : حکو مت آزاد کشمیر بھمبر میں شر یعت کو رٹ، ہا ئی کو رٹ کسٹو ڈین اور ریو نیو کی عدا لتو ں کا قیا م عمل میںلا ئے اور ضلع بھمبر کی محرو میوں کا ازا لہ کیا جا ئے ان خیا لا ت صدر ڈسٹر کٹ با ر ایو سی ایشن بھمبر (فر ینڈ ر گرو پ )چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،سینئر نا ئب صدر چو ہدر ی ظفر محمود ایڈووکیٹ ،نا ئب صدر چو ہدر ی محمد اعظم ایڈووکیٹ ،سا بق صدر چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی جمیل کا مرا ن ایڈووکیٹ نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر ضلع بنا ئے ہو ئے 16 سا ل ہو چکے ہیں لیکن ابھی یہ شر یعت کو رٹ ہا ئی کو رٹ کسٹو ڈین اور ریو نیو کی عدا لتو ں سے محرو م ہے جبکہ ضلع بھمبر غر یب لو گو ں کا ضلع ہے اور سا ئلین کو اپنے مسا ئل کے حل کے لئے میر پو ر اور مظفر آبا د کے چکر لگا نے پڑ تے ہیں اس لئے ضلع بھمبر کے میں تما م عدالتو ں کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے ہم صدر آزاد کشمیر سردا ر محمد یعقو ب خا ن اور حکومت آزاد کشمیر سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ اس دیر ینہ مطا لبہ کو جلد حل کر یں ۔