وزیراعظم پا کستا ن سو ئی گیس اور ٹیکنکل کالج کے قیا م کا اعلا ن کریں :چو ہدری ولید

بھمبر : وزیر اعظم پا کستا ن سید یو سف رضا گیلا نی ،محتر مہ فر یا ل تا لپو ر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید بھمبر کے لئے سو ئی گیس کی فرا ہمی اور ٹیکنکل کا لج کا قیا م کا اعلا ن کر یں یہ ضلع بھمبر کے عو ام کی ضرورت بھی ہے اور حا لا ت کا تقا ضا بھی سا رے آزاد کشمیر میں میگا پرا جیکٹس کا اعلا ن پیپلز پا رٹی کی حکو مت کا شا ندا ر اور تا ریخی کا رنا مہ ہے بھمبر کے عوا م وفا قی حکومت اور آزا د کشمیر حکومت سے بجا طو ر پر توقع رکھتے ہیں کہ بھمبر کے لو گو ں کو بھی سو ئی گیس کی سہو لت فر اہم کی جا ئے اور ٹیکنکل کا لج کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈمنسٹر یٹر بلد یہ بھمبر چو ہدر ی ولید اشرف نے میٹ دی پر یس میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔