چوہدری محمد اکرم کے صاحبزادے چوہدری سعید طاہر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سماہنی بنڈالہ کی معروف شخصیت چوہدری محمد اکرم کے صاحبزادے چوہدری سعید طاہر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے انکی دعوت ولیمہ کی تقریب گزشتہ روز تتالی بنڈالہ میں منعقد ہوئی ولیمہ میں کرنل چوہدری حبیب اللہ ،کرنل گلزار احمد زیدی ،چوہدری محمد ایوب اسسٹنٹ کمشنر چڑھوئی ،چوہدری حق نواز اسسٹنٹ کمشنر سماہنی ،اے ایس آئی چوہدری ارشد ،چوہدری خادم حسین ،چوہدری فاروق سدھیڑی ،بابو صدیق ،منیجر اوقاف چوہدری پرویز اقبال ،DEOچوہدری محمد اشرف ،ماسٹر محمد اعظم ،چوہدری مقبول بنڈی ،چیئرمین چوہدری محمد اسلم،معروف صحافی چوہدری سلیم ساگر ،راجہ عزیز خان ،راجہ کامران فاریسٹر،راجہ مسعود خالد ،چوہدری اعجاز احمد ایڈووکیٹ ،(ر) صدر معلم ظفر اقبال ،لیفٹیننٹ شایان گلزار سمیت عزیز و اقارب اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔