چیچہ وطنی :36 ویں نیشنل کبڈی چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا

Kabaddi

Kabaddi

چیچہ وطنی میں چھتیسویں نیشنل کبڈی چیمپیئن شپ پہلے روز چھ میچز کھیلے گئے ۔ ابتدائی میچ میں پاکستان ریلوے نے بلوچستان کو شکست دی ۔ دیگر مقابلوں میں پنجاب پولیس نے آزاد کشمیر ، اسلام آباد نے خیبر پختونخواہ، ہائیر ایجوکیش نیسندھ، آرمی نے گلگت بلتستان اور پاکستان نیوی نے صوبہ پنجاب کو شکست دی ۔