ڈان ٹو میں کام کرکے بہت مزا آیا ، شاہ رخ خان

don 2 shahrukh

don 2 shahrukh

بالی وڈ اسٹار کنگ خان کا کہنا ہیکہ انہیں ڈان ٹو میں کام کرکے بہت مزہ آیا۔ بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کو کنگ خان ایے ہی نہیں کہتے۔ بھئی ان کے انداز ہی شاہانہ ہیں ۔اپنی فلموں کی کامیابی کے لئے انہوں نے ہر حربہ آزمایا ہے ۔اور اس بار ڈان ٹو کی ایک میوزک ویڈیو کے لئے انہوں نے رکھ لی ہے داڑھی۔
شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کو انہوں نے بہت انجوائے کیا۔اور ڈان ٹو میں ان کا نیا انداز شائیقین کو بھی پسند آئے گا۔