ڈان ٹو کی پبلسٹی مہم، دشمن میرا سونگ ریلیز

don 2

don 2

شاہ رخ خان کی فلم ڈان ٹو کا گانا دشمن میرا ریلیز کر دیا گیا ہے، یہ فلم 23 دسمبر کو ٹو ڈی اور تھری ڈی فارمیٹ میں بھارتی سینماں میں پیش کی جائے گی۔
ڈان ٹو کی پبلسٹی کیلئے شاہ رخ نے اپنے پتے ون بائی ون کھیلے ہیں اور فلم کے منتظر شائقین کو مزید بے چین کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ تازہ چال چلی ہے انھوں نے فلم کا ایک گانا ریلیز کرکے۔دشمن میرا۔ سونگ ریلیز کے بعد فلم کی اچھی پبلسٹی کا زریعہ بنا ہے۔