ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں، دفتر خارجہ

foreign office

foreign office

پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکہ کی جانب سے پاکستان کی سرزمین پہ بڑھتے ڈرون حملوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں۔ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف واضح ہے یہ حملے غیر قانونی ہیں اور بین الاقوامی قوانین کے بھی خلاف ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ ڈرون حملوں کے فوائد سے زیادہ نقصانات ہیں۔