ڈنگہ : خالد محمود محفل نعت کے دوران ٹینٹ سروس کی مفت خدمات فراہم کریں گے، حاجی ناصرعلی چوراہی

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ کے سینئررکن حاجی ناصر علی چوراہی نے کہا ہے کہ ہماری بزم کے رکن اور جنرل ٹینٹ سروس کے ایم ڈی حاجی خالد محمود محفل نعت کے دوران ٹینٹ سروس کی مفت خدمات فراہم کریں گے شدید شردی کی وجہ سے پورے پنڈال کو کور کیا جائے گا۔

جس پر کثیر تعداد میں صارف آئیں گے انہوں نے کہا کہ وسیع معاونت کے علاوہ ٹینٹ سروس کی مفت خدمات بھی وہ فراہم کریں گے بزم ان کے بھر پور تعاون پر ممنون ہیں اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہے۔