ڈنگہ : معروف سیاسی سماجی راہنما طارق قریشی نے گذشتہ روز چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر گرینڈ عشائیہ دیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف سیاسی سماجی راہنماء طارق قریشی نے گذشتہ روز مسلم لیگ ن کے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر گرینڈ عشائیہ دیا۔

جس میں ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی محمد عمران بھٹی ، چوہدری شہریار اسلم ، عبدالحفیظ بھٹی ، لیاقت قریشی ، چوہدری مہدی خاں بجاڑ والا، چوہدری فیاض احمد ، محمد عارف ڈار، سید عرفان علی ،شیخ سہیل نذیر،چوہدری بشیر رانگھڑ ، غلام حیدر باہوانہ و دیگر افراد نے شرکت کی۔