ڈی پی او اٹک محمد ہلال خان 5 مئی کو کھلی کچہری لگائیں گے

اٹک: ڈی پی او اٹک محمد ہلال خان 5مئی بروز ہفتہ ایک بجے دن ٹی ایم اے ہال فتح جنگ میں کھلی کچہری لگائیں گے عوام الناس سے اپیل ہے کہ اگر کوئی پولیس کے خلاف شکایات ہو ں تو وہ کھلی کچہری میں اپنی شکایات پیش کریں موقع پر ڈی پی او احکامات صادر کریں گے۔