کراچی:کورنگی انڈسٹریل ایریا سے بوری بند لاش برآمد

karachi

karachi

کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کورنگی کے علاقے انڈسٹریل ایریا میں بوری میں بند لاش ملی ہے جسے تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اس کے بعد گولیاں مار کر بوری میں بند لاش پھینک کر فرار ہوگئے۔ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔پولیس نے اس حوالے سے تفتیش شروع کردی ہے۔