کراچی: تین ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

asif ali zardari

asif ali zardari

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی سینٹرل جیل پھانسی کی سزا پانے والے تینوں ملزمان کی سزا پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے حم پر عمل درآمد روک دیا گیا۔

کراچی کی سنیڑل جیل میں قید کالعدم تنظیم کے تین ملزمان عطااللہ ،اعظم خان اور بہرام خان پر قتل کا الزام ثابت ہونے پر 17 اور 18 جولائی کو پھانسی کی سزا پر عمل درآمد ہونا تھا ،تاہم صدر مملکت آصف علی زرداری کے حکم پر تینوں ملزمان کی پھانسی کی سزا 30 ستمبر تک موخر کرنے کے حکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔