کراچی: دفاع پاکستان کونسل کے جلسے کی تیاریاں مکمل

difa e pakistan

difa e pakistan

دفاع پاکستان کونسل کے تحت کل کراچی کے باغ قائد میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔

منتظمین کا دعویٰ ہے کہ دفاع پاکستان کانفرنس میں عوام کی حاضری ماضی کے تمام جلسوں کے ریکارڈ توڑ دے گی۔