کراچی: رینجرز کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،10افراد گرفتار

Rangers

Rangers

کراچی: (جیو ڈیسک) رینجرز کا مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، 10 مشتبہ افراد کو گرفتا رکر لیا گیا۔

رنچھوڑ لائن، لائنز ایریا، عثمان اور گارڈن سمیت مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپے مارکر دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق کارائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا جس میں 10 پسٹل،22 کلاشنکوف،15 رپیٹر،2 اینٹی کرافٹ گینز اور 8 ہزار سے زائد مختلف ہتھیاروں کی گولیا ں شامل ہیں رینجرز کے ذرائع کے مطابق کارائیاں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئیں ذرائع کے مطابق ٹارگٹڈ کارائیاں جاری رکھی جائیں گئی۔