کراچی : محمد سمیع خان نے یو سی 9 کے ماڈل پارک کا دورہ کیا

M Sami Khan Tour Model Park

M Sami Khan Tour Model Park

کراچی : چیف مینونسپل آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان یو سی 9 کے ماڈل پارک کا دورہ کر رہے ہیں اس موقع پر T.O انفرا اختر خان خٹک ، DTO پارکس تنویر احمد اور دیگر افسران بھی موجود ہیں۔