کراچی : مختلف علاقوں میں دستی بموں سے حملے

Karachi Hand Grenade

Karachi Hand Grenade

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹان اور منگھو پیر میں کاروباری مراکز پر دستی بموں سے حملے کیے گئے ۔پولیس مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں بھینس کالونی موڑ کے قریب سیمنٹ ڈپو پر دستی بم پھینکا گیا جبکہ منگھو پیر میں کرش پلانٹ پر تین دستی بم پھینکے گئے جس میں سے دو بم پھٹ سکے، پولیس حکام کے مطابق منگھو پیر میں حملہ بھتہ خوروں نے کارروائی کی تاہم دونو ں حملو ں میں کو ئی جان نقصان نہیں ہوا۔