کراچی: کل سے سی این جی بس سروس بحال ہوجائے گی

CNGBusses

CNGBusses

کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری  , گورنر سندھ کی ہدایت پر کل سے سی این جی بسیں پھر سے سڑکوں پر آجائیں گی۔
ہنگامی بنیادوں پر سرجانی ٹان بس ٹرمینل میں بیس بسوں کی مرمت کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کردیا گیا ہے۔تین روزقبل سی این جی آپریٹرز کی جانب سے عدم ادائیگی پر بس سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی تھی ،جس پر گورنر سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے بس سروس بحال کرنے کے احکامات دیئے تھے۔