کراچی: گلستان جوہر میں رینجرز کا آپریشن

karachi

karachi

کراچی : (جیو ڈیسک) گلستان جوہر میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کر کے مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران رینجرز نے گلستان جوہر کے بلاک دس اے میں واقع سنی ہائٹس کی تلاشی لی۔ اس سے قبل بھی کل شام پانچ بجے رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے سنی ہائٹس سے سات افراد کو حراست میں لیا تھا۔ آپریشن کے دوران رینجرز نے تمام داخلی و خارجی راستے بند کر دیئے تھے۔