کرسٹین کینو ویتھ دوران شو ٹنگ سیٹ پر زخمی ہو گئیں

kristin chenoweth

kristin chenoweth

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) معروف ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹین کینو ویتھ دوران شو ٹنگ سیٹ پر زخمی ہو گئیں ۔ ڈرامہ دی گڈ وائف کے سیٹ پر کرسٹین دیکھا رہی تھیں ادا کاری کے جوہر کہ سیٹ پر موجود بھاری بھر کم لائیٹ کرسٹین کے سر پر جا گری۔
جس سے کرسٹین زخمی ہو گئیں اور طبی امداد کے لئے انھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا کرسٹین کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرسٹین ابھی اس حا لت میں نہیں کہ میڈیا سے گفتگو کرسکیں ۔