کوئٹہ: مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چھہ افراد جاں بحق

quetta

quetta

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ کوئٹہ میں پرنس روڈ کے قریب مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں کو فوری طور اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جاں بحق ہونے افراد کا تعلق کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے بتایا جا رہا ہے، فائرنگ کے واقعہ کے بعد کوئٹہ شہر کے بیشتر کاروباری مراکز بند ہو گئے ہیں۔