کورنگی ٹاؤن میں 12 ربیع لاول کے انتظ مات کے سلسے میں ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کی زیر صدارت اجلاس آج ھو گے

کورنگی ٹاؤن میں 12 ربیع لاول کے انتظ مات کے سلسے میں ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کی زیر صدارت اجلاس آج بروز بدھ مورخہ 16 جنوری 2013 بوقت pm 04:00 کورنگی ٹاون کونسل ھال میں منعقد ھوگا جس میں صوبائی وزیر ماحولیات شیخ محمد افضل حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیرزادہ، محمد علیم الرحمن اور دیگر معرزین بھی موجود ھونگے۔

محمد عامر پبلک ریلیشن آفیسر کورنگی ٹاؤن
فون نمبر 021.35059626