کور کمانڈر کانفرنس آج ہوگی ،آرمی چیف صدارت کریں گے

Pak Army

Pak Army

پاک فوج (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت پاک فوج کی ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس آج ہوگی۔آئی ایس آئی کے ڈائر یکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کانفرنس میں اپنے دورہ امریکا سیمتعلق بریفنگ دیں گے۔ پاک فوج کیپیشہ ورانہ اموربھی زیر بحث آئیں گے جبکہ کانفرنس میں علاقائی اورملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

آئی ایس پی آر کے مطا بق کور کمانڈرز کانفرنس میں شمالی وزیرستان کی صورتحال پر بھی مشاورت ہوگی اورعزم نو مشقوں کے نتائج کیمتعلق بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔