کے ای ایس سی کا 2ارب 60کروڑ ڈالر کا منافع

kesc karachi

kesc karachi

کراچی(جیوڈیسک)کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان امین الرحمان نے خصوصی بات چیت میں بتایاکہ کمپنی نے گزشتہ مالی سال میں پہلی بار دو ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کا منافع ظاہر کیا ہے۔

گزشتہ پانچ سال میں کمپنی میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔