گلوبل پریس انٹرنیشنل GPIکا ایک تعزیتی اجلاس چیف ایڈیٹر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی زیر صدارت منعقد ہوا

 

گجرات (جی پی آئی) گلوبل پریس انٹرنیشنل GPIکا ایک تعزیتی اجلاس چیف ایڈیٹر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت میاں محمد صفدر کی ہمشیرہ محترمہ اور میاں جمال صفدر و میاں بلال صفدر کی پھوپھو جان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء کر کے اور لواحقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرئے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

تعزیتی اجلاس میں عامر چوہدری ، یاسر احمد وریاء ، تنویر نقوی ، قاری شفیع نوشاہی و دیگر بھی موجود تھے۔