گلیانہ کی صحافی برادری کی پریس کلب جلالپور جٹاں کے نو منتحب صدر محمد ایوب بٹ اور جنرل سیکرٹری محمد اعظم انصاری کو مبارکباد

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے)گلیانہ کی صحافی برادری کی پریس کلب جلالپور جٹاں کے نو منتحب صدر محمد ایوب بٹ اور جنرل سیکرٹری محمد اعظم انصاری کو مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق گلیانہ کی صحافی بر ادری نے پریس کلب جلالپور جٹاں کی نومنتحب کابینہ کو مبارکباد دی۔

مبارکباد دینے والوں میں الیکٹرانک میڈیا فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان ،سینئر صحافی راجہ آفتاب احمد ،صحافی عزیز الرحمن مجاہد،صحافی شفقت علی بٹ،صحافی عمر فاروق اعوان شامل تھے اور امید کا اظہا ر کیا کے وہ صیحح معانوں میں صحافت کے ذریعے مسائل کی نشاند ہی کریں گے اور مسائل کو حل کر نے کی کوشش کریں گے۔

عمر فاروق اعوان
نمائندہ خصوصی ملکہ
mob;03215456275