گوری شاہ رخ سے ناراض تقریبات کا بائیکاٹ

Shah Rukh GauriI

Shah Rukh GauriI

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کھیل اور فلمی میدان میں تو آگے بڑھ رہے ہیں لیکن نجی زندگی کا پہیہ کچھ الٹا ہی چلتا دکھائی دے رہا ہے۔ بالی ووڈ نگ آج کل ہر جگہ اکیلے اکیلے نظرآرہے ہیں۔ چاہے وہ آئی پی ایل کا میچ ہو یا پھر کوئی پکنک پلیس۔ ہر بار کی طرح ان کا ساتھ دینے والی گوری خان غائب نظرآرہی ہیں۔

گوری خان کے منظرعام سے ہٹ جانے سے شاہ رخ خان کی جانب سوالیہ نظریں اٹھ رہی ہیں کہ کہیں گوری کے خفاہونے کی وجہ کٹ کھنی بلی پریانکا چوپڑا تو نہیں۔ کچھ عرصہ پہلے فلم ڈان سیریز فلم میں شاہ رخ خان کیس اتھ پریانکا چوپڑا دیکھ کر گوری کا رنگ پیلا پڑگیا تھا۔ بات جب نہ بن پائی تو وہ کنگ خان کے ہمراہ بھی نظر نہیں آرہیں۔