ہالی ووڈ فلم دی لوریکس باکس آ فس پر سب سے آگے

Lorex

Lorex

امریکہ : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ فلم دی لوریکس نے باکس آ فس پر میدان مارلیا ہے اور اس نے ریلیز سے قبل تہلکہ مچانے والی فلم ڈزنی لینڈ جان کارٹر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ دی لوریکس میں قدرتی ماحول کو موضوع بنایا گیا ہے۔

فلم نے ریلیز کے دوسرے ہی ہفتے انتالیس ملین ڈالر کا بزنس کرلیا ہے۔ جبکہ ڈزنی لینڈ کی فلم جان کارٹر باکس آفس پر اس کا مقابلہ نہیں کرسکی۔ توقع کی جارہی تھی کہ فلم جان کارٹر باکس آ فس پر بلاک بسٹر رہے گی۔