ہالی ووڈ میں آسکر ایوارڈز کی تیاریاں جاری

bollywood oscar

bollywood oscar

ہالی ووڈ میں چھبیس فروری کو ہونے والے چوراسی ویں آسکر ایوارڈز کی تیاریاں جاری ہیں۔ بیورلے ہلز میں ہوا سب ہی آسکر کے لیے نامزد اداکاروں کا لنچ مگر کچھ مختلف انداز میں۔ اس بار سب اداکاروں کو ان کے ناموں کے حروف تہجی کے اعتبار سے گروپس میں تقسیم کر دیا گیا جو سارا وقت ایک دوسرے کے ساتھ رہے۔ آخر میں سب نے ایک گروپ میں تصویر بنوائی۔